صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

سینیٹ کو آج بتایاگیا کہ پانچ سو پچاس ایسے غیر محفوظ بغیر پھاٹک والے ریلوے لیول کراسنگ کی نشاندہی ہوئی ہے جنہیں پھاٹک والے لیول کراسنگ میں تبدیل کیا جائے گا۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ اب تک ایک سو پچھہتر بغیر پھاٹک والے
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکٹر میں رجب طیب اردگان انٹر چینج کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ آج( منگل ) کووفاقی دارالحکومت میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چوراسی روز میں انٹر چینج کی تیزی سے تکمیل پر وزیر
READ MORE
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وفد کے ہمراہ آج (پیر) اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے وفد کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کی شراکت داری گزشتہ سات دہائیوں ہر محیط ہے۔ انہوں نے
READ MORE
قومی اسمبلی کو آج آگاہ کیا گیا کہ ملک بھر میں چار سو سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالات کے سیشن میں بتایا کہ حکومت نے انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار سمگلروں
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے علاقے قلات میں لیویز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ دہشت گرد بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔ وزیراعظم نے حملے میں شہید لیویزسکیورٹی اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے
READ MORE
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق آج(اتوار) صبح ضلع قلات میں لیویز کی ایک چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ زخمی اہلکاروں کو علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیاگیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان
READ MORE