صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

قومی اسمبلی کو آج (منگل) بتایا گیا کہ مشرق وسطی میں موجودہ کشیدگی کے پیش نظر دو ہزار پاکستانی طلباء کو ایران سے وطن واپس روانہ کر دیا گیا ہے۔ نتاشا دولتانہ اور دیگر ارکان کی طرف سے پیش کردہ توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے حوالے سے حکومت کے اعلان کردہ اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس آج (منگل ) کو وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہفتہ وار اضافی چھٹی جمعہ
READ MORE
پاک بحریہ نے قومی جہاز رانی اور بحری تجارت کو لاحق کثیر جہتی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشن محافظ البحر شروع کر دیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ آپریشن علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے بدلتے ہوئے ماحول اور اہم سمندری راستوں میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر شروع کیا گیا
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں معاشی بوجھ کم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر کے تمام اسکولوں کو رواں ہفتے کے آخر سے دو ہفتوں کی چھٹیاں دی جا رہی ہیں، جبکہ ہائر
READ MORE
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور کئے گئے متعدد بلوں سمیت دیگر متعلقہ سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں ورچوئل اثاثوں کا بل اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری سینئر سٹیزنز ترمیمی بل، نجکاری کمیشن ترمیمی بل، کینابیس کنٹرول اورریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل 2026 شامل ہیں۔ صدر مملکت نے
READ MORE
آپریشن غضب لِلحق کے دوران اب تک پانچ سو ستائیس افغان طالبان کارندے ہلاک جبکہ سات سو پچپن سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی جانب سے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی تازہ معلومات کے مطابق دو سو سینتیس چوکیاں تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ مزید
READ MORE