صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے متحدہ قومی ردعمل کے ساتھ دہشت گردوں اور ان کے تمام سہولت کاروں کو شکست دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں قومی سلامتی کے بارے میںپارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ آرمی چیف نے کہا کہ
READ MORE
قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی نے پاکستان سے ہر طرح کی دہشت گردی کے خاتمے کے قوم کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں منظور کردہ متفقہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا جس کا اجلاس قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں اسلام
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں زرعی شعبے کی ترقی اور زرعی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے تمام سہولیات مہیا کرے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، وزیراعظم نے غیر معیاری زرعی بیج کا کاروبار
READ MORE
سیکیورٹی فورسز نے آج خیبر ضلع کے عمومی علاقے تور درہ میں ایک انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن (IBO) کے دوران تین خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر
READ MORE
وزیراعظم یوتھ پرو گرام میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران نمایاں کامیابی دیکھی گئی ہے جس کے دوران نوجوان تاجروں میں خطیر رقم تقسیم کی گئی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک اکتیس ہزار سات سو نوجوانوں کو ان کا کاروبار شروع کرنے کیلئے تقریباً دو سو نو ارب روپے فراہم کئے گئے ہیں۔
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ججہ گروہ کے بدنام زمانہ سرغنہ کو گرفتار کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران او راہلکاروں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹیلی جنس بیورو حکام سے ملاقات میں انسانی سمگلرزکے خلاف کارروائیاں
READ MORE