728 x 90



  • تھائی لینڈ ، کمبوڈیا کے امن معاہدے پر دستخط

    تھائی لینڈ ، کمبوڈیا کے امن معاہدے پر دستخط0

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں  اتوار کے روز آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے ایک امن معاہدے پر دستخط کیے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے “امن معاہدے” کی تقریب کی صدارت کی۔ اس سے قبل دونوں ممالک نے اس سال جولائی میں

    READ MORE
  • دنیا بھرمیں کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

    دنیا بھرمیں کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے0

    کنٹرول لائن کے دونوں طرف اوردنیابھرمیں کشمیری کل (پیر) یوم سیاہ منائیں گے تاکہ بھارت اورعالمی برادری کوبھرپور پیغام دیاجاسکے کہ وہ اپنی سرزمین پر غیرقانونی بھارتی قبضے کوسختی سے مسترد کرتے ہیں۔ یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے دی گئی ہے جس کی دیگر حریت تنظیموں نے حمایت

    READ MORE
  • تیونس،سمندر میں کشتی الٹنے سے 40 تارکین وطن ہلاک

    تیونس،سمندر میں کشتی الٹنے سے 40 تارکین وطن ہلاک0

    تیونس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم ازکم چالیس تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تیونس کی بحریہ نے کشتی پرسوار تیس تارکین وطن کوبچالیا۔ تارکین وطن افریقہ سے یورپ جانے کیلئے بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

    READ MORE