چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن کا وقت آ گیا ہے اور غزہ میں جاری جنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ بیلجیم، لکسمبرگ، مالٹا، اندورا اور سان مارینو بھی اقوام متحدہ
READ MORE
اقوام متحدہ کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی کا اعلی سطح کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں آٹھ دہائیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کیاجائے گا اور جامع اور مزید موثر کثیر جہتی نظام کے حصول کے سفر پرروشنی ڈالی جائے گی۔
READ MORE
پاکستان اور میانمار نے خصوصاً گندھارا تہذیب اور کمیونٹی منصوبوں کے تناظر میں ثقافتی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے قومی ورثہ اورثقافت کے وزیر کے اعزازی مشیر سید عثمان طاہر اور میانمار کے سفیر یو وونا ہان کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔ سید
READ MORE
پرتگال نے فلسطین کوایک آزادریاست تسلیم کرنے کااعلان کر دیا ہے۔ وزیرخارجہ پاؤلو رانژل نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرناپرتگال کی خارجہ پالیسی کابنیادی اورمستقل اصول ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرتگال مسئلہ فلسطین کے حل کا حامی ہے جو منصفانہ ،پائیدارامن اور فوری جنگ بندی کاواحدراستہ
READ MORE
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزیداکانوے فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک پینسٹھ ہزار دوسوسے زائدفلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔
READ MORE
ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے نے سول جوہری ٹیکنالوجی میں پاکستان کی استعداد کار میں بہتری کو تسلیم کیا ہے۔ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوگروسی نے ویانامیں ادارے کی انہترویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان جوہری توانائی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر علی رضا انور سے ملاقات کے بعد
READ MORE