چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

غزہ شہر پر اسرائیل کے دوفضائی حملوں میں مزید10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے شہر کے جنوب میںالزتیون اور سبارا کے ملحقہ علاقوں کونشانہ بنایا۔ دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تریسٹھ ہزار پانچ سو ستاون فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
READ MORE
سوڈان میں ڈارفر کے پہاڑی علاقے میں ایک گائوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم ایک ہزار افراد ہلا ک ہوگئے ہیں۔ علاقے کو کنٹرول کرنے والے باغی گروپ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ اوربین الاقوامی امدادی اداروں سے ہلاک شدگان کی لاشیں نکالنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔
READ MORE
پاکستان اور جمہوریہ آرمینیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ ایک تقریب میں آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات مرزویان کے ساتھ باضابطہ طور پر مشترکہ اعلامیے کا تبادلہ کیا۔ دونوں رہنمائوں نے اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں اور مقاصد
READ MORE
آج (پیر) افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد جاں بحق اور پندرہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ کابل میں شعبہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ دُور دراز علاقوں تک رسائی کی کوششیں کر رہے ہیں جہاں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
READ MORE
مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کر دیا۔ پاک بھارت جنگ میں امریکی ثالثی سے انکار ،بھارت کے سفارتی و معاشی زوال کی بڑی وجہ بن گیا ۔ بھارتی جریدے بزنس اسٹینڈرڈ نے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا : ٹرمپ کا
READ MORE
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے مل کر امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی حکام کو داخلہ ویزہ نہ دینے کے اپنے حالیہ فیصلے پر نظرثانی کرے۔ کوپن ہیگن میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈنمارک کے وزیر خارجہ LARS LOKKE RASMUSSEN نے کہا کہ رکن ممالک
READ MORE