چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

جاپان کے شمال مشرقی خطے میں آج چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میںایک میٹر تک اونچی لہروں کے پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر سونامی کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ جاپان کے موسمیاتی ادارے نے کہا کہ یہ زلزلہ امورائی کے علاقے میں ساحل کے قریب آیا ہے۔
READ MORE
پاکستان نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے فلسطینی عوام کیلئے ایک سو ٹن امدادی اشیاء روانہ کی ہیں۔ امدادی اشیاء میں ادویات’ خیمے’ کمبل اور پانی کے کنٹینر شامل ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی نے کہا کہ اس کھیپ کی روانگی
READ MORE
دفتر خارجہ نے افغان قیادت سے تحریری یقین دہانی کے اس مطالبے کا اعادہ کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ ان کی سرزمین پاکستان میں حملوں کے لیے استعمال نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ افغان
READ MORE
پاکستان نے یوکرین کے مسئلے کے بامعنی اور باہمی طور پر قابل قبول حل کیلئے تحمل اور سیاسی عزم کا مظاہرہ کرنے، اور سنجیدگی سے بات چیت پر زور دیا ہے۔ یہ بات پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے یوکرین میں انسانی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بریفنگ
READ MORE
غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس سال اکتوبر میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اب تک کم از کم سات سو اڑتیس مرتبہ اس کی خلاف ورزی کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے کم از کم تین سو ستتر افراد شہید اور
READ MORE
غزہ میں اسرائیلی فورسز نے مزیددو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ غزہ شہر کے علاقے ال۔اومالا مارکیٹ کے نواح میں واقع پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گیارہ اکتوبر کے بعد سے جاری جنگ بندی کے دوران شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد تین سو چھہتر ہوگئی
READ MORE