چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

غزہ میں اسرائیلی افواج کے حملوں میں کم ازکم چارفلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے۔ ادھرجنگ بندی کے بعد سے اب تک ملنے والی نعشوں کی تعداد بڑھ کرپانچ سوبیاسی ہوگئی ہے جبکہ نوہزارپانچ سوفلسطینی اب بھی بمباری سے تباہ شدہ علاقوں میںملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
READ MORE
پاکستان ہندوکونسل نے سندھ سے متعلق بھارتی وزیردفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی محب وطن ہندوبرادری پاکستان کو اپنا وطن سمجھتی ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان کو غیر ذمہ
READ MORE
غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں چار بچے زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے بعد اب تک کم از کم سڑسٹھ فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔ ادھر غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ میں سات اکتوبر دو
READ MORE
اقوام متحدہ میں ڈنمارک اور روس نے فتنہ الخوارج کو وسطی اور جنوبی ایشیا کیلئے سنگین خطرہ قرار دے کر پاکستانی مؤقف پر مہر ثبت کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں دونوں ملکوں نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم سے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے۔
READ MORE
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران کم ازکم بتیس فلسطینی شہید جبکہ 88 زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ ماہ کی دس تاریخ کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ سات اکتوبر دو ہزار تئیس کے بعداسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہید ہونے
READ MORE
بھارتی جنگی طیارہ تیجس دبئی ائیر شو کے فائنل میں فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ تیجس بھارت کا خود ساختہ جنگی طیارہ ہے جو بھارتی فضائیہ کے زیراستعمال ہے۔ حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا اور ائیر شو کو عارضی
READ MORE