728 x 90



  • اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

    اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا0

    اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ہزاروں فلسطینی ابھی بھی اسرائیل کی قیدمیں ہیں جن میں سے اکثرکوبغیرکسی الزام کے حراست میں لیاگیا ہے۔ ادھرغزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ اسے ریڈکراس کے ذریعے اسرائیل سے پینتالیس فلسطینیوں کی باقیات موصول ہوئی ہیں

    READ MORE
  • افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ

    افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ0

    آج صبح افغانستان کا شہرمزارشریف زلزلے سے لرزاٹھا،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کاخدشہ ہے۔ زلزلے کا مرکز پانچ لاکھ تئیس ہزارنفوس پرمشتمل آبادی والے شہرمزارشریف کے قریب اٹھائیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

    READ MORE
  • پاکستان اور ترکیہ کا غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور

    پاکستان اور ترکیہ کا غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور0

    پاکستان اور ترکیہ نے غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار استنبول میں غزہ کی صورتحال پر عرب اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور ترکیہ کے وزیرخارجہ ہاکان فدان کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے جنگ بندی کا احترام

    READ MORE