728 x 90



  • روس میں 7.8 شدت کا زلزلہ

    روس میں 7.8 شدت کا زلزلہ0

    روس کے علاقے کمشاتک میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے مشرقی ساحل کے قریبی علاقے میں زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ بھی جاری کیا ہے۔

    READ MORE
  • پاکستان کا غزہ میں غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی پر زور

    پاکستان کا غزہ میں غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی پر زور0

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غزہ میں فوری’ غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ کرتا ہے۔

    READ MORE
  • افغانستان انسداددہشتگردی کی عالمی ذمہ داریاں پوری کرے،پاکستان

    افغانستان انسداددہشتگردی کی عالمی ذمہ داریاں پوری کرے،پاکستان0

    پاکستان نے افغان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریں۔ افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت

    READ MORE