چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

غزہ میں آج (جمعہ) اسرائیلی حملوں میں کم سے کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہداء میں غزہ شہر کے سولہ اور الموسی و انصار کے علاقوں کے نو فلسطینی شامل ہیں۔ ادھر اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ا س نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل چار اطالوی شہریوں کووطن واپس بھیج دیاہے اور
READ MORE
عدم تشدد کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ دن کا مقصد دنیا بھر میں عدم تشدد کے پیغام کو پھیلانا اور امن، رواداری اور باہمی سمجھ بوجھ کی ثقافت کو فروغ دینے کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔یہ دن ہر سال 2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے، جنہیں
READ MORE
اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر دیا، اور امدادی کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ دنیا بھر میں اسرائیل کے فلوٹیلا پر حملے کی مذمت کی جارہی اور کئی ممالک میں اس حملے کے خلاف مظاہرے بھی کئے جارہے،
READ MORE
اسرائیلی فوج نے آج (بدھ) غزہ پر اپنے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دو اسرائیلی میزائلوں نے آج الفلاح سکول کو نشانہ بنایا جو غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں سینکڑوں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے۔ امدادی کارکنوں کے جائے وقوعہ پر پہنچتے ہی ایک
READ MORE
اقوام متحدہ میں پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو انسانیت اور انسانی حقوق کے لیے سب سے اہم چیلنج قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور
READ MORE
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید تینتیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم ازکم چھیاسٹھ ہزارفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ادھر اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رواں ماہ کے شروع میںدوحہ پر حملے میں ایک شہری کے جاں بحق ہونے پر قطر
READ MORE