چینی کمپنیاں پاکستانی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہی ہیں،یوسف رضا گیلانی
- بین الاقوامی
- 10/13/2024

ایکواڈور میں اندھادھند فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ ایکواڈور جنوری دوہزار چوبیس سے اندرونی مسلح خلفشارکاشکار ہے۔ ملک میں حکومت نے بائیس گروپوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا ہے۔
READ MORE
نائب وزیراعظم محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے ایک دوسرے کے خلاف کسی بھی منفی سرگرمی کیلئے اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہ دینے کے بارے میں مکمل اتفاق رائے کا اظہار کیا ہے۔ کابل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ فیصلہ کیا
READ MORE
پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان ایک بار پھر سختی سے مسترد کردیا ہے ۔ دفترخارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہاکہ جموں وکشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے جس کی حتمی حیثیت
READ MORE
ایران نے سیستان ۔ بلوچستان میں آٹھ پاکستانی شہریوں کے قتل کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یہ یقین دہانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کرائی۔ انہوں نے ایران میں آٹھ پاکستانیوں
READ MORE
پاکستان نے اقوام متحدہ میں تمام فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ جنوبی سوڈان کے لوگوں کے فائدے کیلئے سیاسی مذاکرات پھر شروع کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب عثمان جدون نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل میں جنوبی سوڈان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ کے دوران ایک بیان میں کہاکہ
READ MORE
پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی نشستوں میں اضافہ کرنے کی مخالفت کی ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان اقبال جدون نے بین الحکومتی مذاکرات کے چوتھے غیر رسمی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں نئے مراکز کے
READ MORE