خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی پی او
جھنگ

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی پی او

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا معاملہ — اہم پیش رفت ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پریس کانفرنس میں کیس کی…

3 December 2025
روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا کامیاب انعقاد، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی شرکت
جھنگ

روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا کامیاب انعقاد، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی شرکت

ضلعی انتظامیہ جھنگ کی زیر نگرانی ٹریفک قوانین اور محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے ٹوبہ روڈ جھنگ پر روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ مہم نیشنل ہائی وے…

3 December 2025
خصوصی افراد کا عالمی دن: سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی تقریب، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی شرکت
جھنگ

خصوصی افراد کا عالمی دن: سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی تقریب، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی شرکت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر تین دسمبر خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس…

3 December 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے سفید چھڑیاں اور وہیل چئیر تقیسم کرنے کی تقریب
جھنگ

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے سفید چھڑیاں اور وہیل چئیر تقیسم کرنے کی تقریب

معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر جامعہ معارف اسلامی یوسف شاہ روڈ جھنگ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معذور افراد میں وہیل چیئرز اور سفید چھڑیوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔…

2 December 2025
صوبائی وزیر توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر کا پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ
جھنگ

صوبائی وزیر توانائی ملک فیصل ایوب کھوکھر کا پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ

صوبائی وزیر توانائی پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ کیا، جہاں سیکرٹری توانائی فرخ نوید اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان ذکریا نے صوبائی وزیر کو 1,263 میگاواٹ پنجاب…

2 December 2025
ٹریفک قوانین سے آگاہی اور حادثات میں کمی لانے کے لیے جھنگ پولیس کی خصوصی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔
جھنگ

ٹریفک قوانین سے آگاہی اور حادثات میں کمی لانے کے لیے جھنگ پولیس کی خصوصی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

ٹریفک قوانین سے آگاہی اور حادثات میں کمی لانے کے لیے جھنگ پولیس کی خصوصی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ضلع بھر میں عوامی شعور اجاگر کرنے اور ٹریفک کی بہتری کے لیے…

1 December 2025
مختلف مقامات پر چھاپوں کے نتیجے میں 18 منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے
جھنگ

مختلف مقامات پر چھاپوں کے نتیجے میں 18 منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے

حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے جھنگ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غیر معمولی کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ مختلف مقامات پر چھاپوں کے…

1 December 2025
ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی اور سائلین کو فوری ریلیف کی فراہمی…

1 December 2025
15 دسمبر سے شروع ہونے والی چار روزہ پولیو مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا محکمہ صحت اور دیگر محمکوں کے ساتھ جائزہ اجلاس
جھنگ

15 دسمبر سے شروع ہونے والی چار روزہ پولیو مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا محکمہ صحت اور دیگر محمکوں کے ساتھ جائزہ اجلاس

حکومتی ہدایات کی روشنی میں نونہالوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے کےلئے انسداد پولیو کی قومی مہم 15دسمبر سے شروع ہونے جا رہی ہے ۔ چار روزہ انسداد پولیو کی قومی…

1 December 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں