728 x 90



  • پاکستان اور شام کا زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور شام کا زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق0

    پاکستان اور شام نے زرعی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور پاکستان میں تعینات شام کے سفیر ڈاکٹر رامز العری کے درمیان آج (بدھ) کو اسلام آباد میں ملاقات کے دوران طے پایا۔ ملاقات کے دوران فریقین نے ایک مشترکہ ورکنگ

    READ MORE
  • وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ پر ٹیکس ریلیف اقدامات کی منظوری

    وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ پر ٹیکس ریلیف اقدامات کی منظوری0

    وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کے دیرینہ مطالبات کے جواب میں سوست ڈرائی پورٹ پر ٹیکس ریلیف اقدامات کی منظوری دے دی۔ یہ اعلان آج(بدھ) کو اسلام آباد میں وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کیا، جن سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

    READ MORE
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 13خوارج ہلاک

    ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 13خوارج ہلاک0

    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےدرابن میں آج خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تیرہ خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ ہلاک ہونے والے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود

    READ MORE