728 x 90



  • لوک فنکار علن فقیر کی برسی

    لوک فنکار علن فقیر کی برسی0

    معروف لوک فنکار علن فقیر کی 25 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔ علن فقیر اُنیس سو بتیس کو سندھ کے ضلع جامشورو کے گائوں اماڑی میں پیدا ہوئے۔ ان کے زیادہ نغمے نامور سندھی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری پر مشتمل تھے۔ انہیں منفرد گائیکی پر اُنیس سو اسّی میں صدارتی تمغہ

    READ MORE
  • وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کے تمام مراسلوں اور سمریوں کو خودکاربنانے کی منظوری

    وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کے تمام مراسلوں اور سمریوں کو خودکاربنانے کی منظوری0

    سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے تمام مراسلوں اور سمریوں کو خودکاربنانے کی منظوری دی ہے ۔ انہوں نے آج(جمعہ) کو کراچی میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام سیکورٹی فیچرز کے ساتھ کابینہ کی ای ایپ تیار کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ نظام کو ڈیجیٹلائز بنا

    READ MORE
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاک پتن کا اچانک دورہ

    وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاک پتن کا اچانک دورہ0

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج (جمعہ ) کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاک پتن کا اچانک دورہ کیا ۔ وہ کئی وارڈوں میں گئیں جہاں مریضوں اور ان کے لواحقین نے بدانتظامی اور غفلت سے متعلق شکایت کی ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ پاک پتن اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف

    READ MORE