728 x 90



  • وزیر قومی ورثہ و ثقافت کا اردو زبان کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر زور

    وزیر قومی ورثہ و ثقافت کا اردو زبان کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر زور0

    قومی ورثہ اورثقافت ڈویژن کے وزیر اورنگزیب خان کھچی نے اردوکوپاکستان کی ثقافتی شناخت اورقومی یکجہتی کی علامت قراردیاہے۔ اسلام آباد میں قومی زبان کے فروغ کے محکمے کے دورے کے دوران انہوں نے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کے ماتحت تمام محکموں کو اردوزبان کی ترقی کے لئے ملکرکام کرنے پرزوردیاہے۔

    READ MORE
  • مستونگ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہوگئے

    مستونگ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہوگئے0

    سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ چاردہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ جھڑپ میں ایک میجرسمیت فورسز کے تین اہلکارشہیدہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردگروپ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو دھماکہ خیزمواد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں میجر

    READ MORE
  • وزیراعلی پنجاب اورامریکی قونصل جنرل کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

    وزیراعلی پنجاب اورامریکی قونصل جنرل کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال0

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نئے تعینات ہونے والے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز( Stetson Sanders) نے لاہور میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے انہیں پاکستان میں قونصل جنرل کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت اور تعلیمی تبادلوں میں تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے شعبوں پر

    READ MORE