728 x 90



  • موسلادھار بارشیں، چیئرمین این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں کیساتھ قریبی رابطہ کی ہدایت

    موسلادھار بارشیں، چیئرمین این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں کیساتھ قریبی رابطہ کی ہدایت0

    وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ہنگامی صورتحال کے قومی ادارے کے چیئرمین کوہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھرکی صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اوربالائی علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں کے پس منظر میں امدادفراہم کریں۔ وزیراعظم نے یہ ہدایات ہفتہ کے روز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر سے ٹیلی فون

    READ MORE
  • میر علی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 خوارج ہلاک

    میر علی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 خوارج ہلاک0

    شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چودہ خوارج ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی بھارت نے کی تھی اور اس کے پراکسی فتنہ الخوارج نے اس پر عمل کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ ایک گاڑی میں

    READ MORE
  • محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

    محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا0

    محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے، کل یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے کوئٹہ میں ہونے والے کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔ اس اعلان کے ساتھ نئے اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز ہوگیا ہے۔ یوم عاشورہ (10

    READ MORE