728 x 90



  • وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب سےنقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب سےنقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت0

    وزیراعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا تفصیلی تخمینہ لگا نے کی ہدایت کی ہے تاکہ بحالی کے لئے موثر لائحہ عمل وضع کیا جا سکے۔ انہوں نے یہ ہدایات سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تخمینے سے متعلق اسلام

    READ MORE
  • صدر کا کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزور

    صدر کا کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزور0

    صدرآصف علی زرداری نے ملک میں کچرے کوٹھکانے لگانے کے جدیدنظام کی ضرورت پرزوردیاہے۔ شنگھائی میں ایس یوایس انوائرمنٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈکے چیف ایگزیکٹو ژو شیاو پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس شعبے میں چین کے تعاون کاخیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران شہری علاقوں میں کچرے کومحفوظ اندازمیںٹھکانے لگانے اور اسے توانائی کے

    READ MORE
  • وزیراعظم نے پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا افتتاح کردیا

    وزیراعظم نے پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا افتتاح کردیا0

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انگریزی چینل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے نئے چینل کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کیا اور وہاں کام

    READ MORE
  • وزیراعلی مریم نواز نے وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کردیا

    وزیراعلی مریم نواز نے وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کردیا0

    پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے بدھ کے روز وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کو ٹرانسپورٹ کی جدید ، تیز رفتار اور معیاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بزرگ ، خصوصی افراد اورطلباء ان

    READ MORE
  • اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

    اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے0

    اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج (منگل) منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے” سائنس سے عالمی لائحہ عمل تک اور حیات کے لئے اوزون”۔ اوزون تہہ کے تحفظ کیلئے ویانا کنونشن کی1985 میں منظوری دی گئی اور اٹھائیس ممالک نے اس پر دستخط کئے تھے جس کی روشنی

    READ MORE
  • پاکستان اورترکیہ کا ڈیجیٹل شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا فیصلہ

    پاکستان اورترکیہ کا ڈیجیٹل شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا فیصلہ0

    پاکستان اورترکیہ نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل تبدیلی اورجدت سازی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں آئی ٹی وٹیلی کمیونیکیشن کی وزیرشزہ فاطمہ خواجہ اور پاکستان میں ترکیے کے سفیر ڈاکٹرعرفان ناظیروغلو کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرشزہ

    READ MORE