728 x 90



  • گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج منایا جا رہا ہے

    گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج منایا جا رہا ہے0

    گلگت بلتستان کا یوم آزادی آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب آج چنار باغ گلگت میں ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور وزیراعلیٰ گلبر خان نے یادگار شہدا ء پر پھول رکھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان

    READ MORE
  • پنجاب حکومت کا 39 اضلاع کو خوبصورت بنانے کا منصوبہ

    پنجاب حکومت کا 39 اضلاع کو خوبصورت بنانے کا منصوبہ0

    پنجاب حکومت نے صوبے کے انتالیس اضلاع کو خوبصورت بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت سولہ ارب روپے کی لاگت سے ایک سو بتیس سکیمیں مکمل کی جائینگی۔ ہر شہر کی مرکزی سڑکوں اور بازاروں کو ٹف ٹائلز سے خوبصورت بنایا جائیگا جبکہ بڑے تجارتی مراکز کو دلکش بنانے کیلئے

    READ MORE
  • وزیردفاع کا ایک بارپھرطالبان پردراندازی کےخاتمے کیلئےکردارادا کرنےپر زور

    وزیردفاع کا ایک بارپھرطالبان پردراندازی کےخاتمے کیلئےکردارادا کرنےپر زور0

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر افغانستان پرزوردیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے دراندازی کے مکمل خاتمے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ افغان طالبان فتنہ الخوارج اور تحریک طالبان پاکستان کی پشت پناہی بند کردیں۔ خواجہ آصف نے کہاکہ یہ افغانستان حکومت پر

    READ MORE