




ورلڈ یونیورسٹئ گمیز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی جھنگ کی تیر انداز سعدیہ عابد,محنت اور لگن کا سفر جھنگ سے جرمنی تک، سعدیہ عابد کی محنت اور لگن کی کہانی ،سعدیہ نے کس محنت اور لگن سے اپنے شوق کو جاری رکھا اور مستقبل میں کیا کرنا چاہتیں ہیں جانئیں اس وڈیو میں
READ MORE