صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

دولت مشترکہ کا ایشیاء یوتھ سمٹ آج (پیر) اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ سمٹ میں مختلف ممالک کے نوجوان رہنما اور وزراء شرکت کریں گے جس میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، تعلیم اور ہنر کی ترقی سے متعلق تبادلہ خیال ہو گا۔سمٹ کے حصے کے طور پر نیشنل یوتھ کونسل کے ارکان آج
READ MORE
اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنانے، اقتصادی استحکام کو فروغ دینے اور تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیر کے روز اسلام آباد میں چھ ستارہ “موون پک ہوٹل” کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا
READ MORE
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مشترکہ فوجی تربیت کے ایک سو چون ویں لانگ کورس کے سیلوٹنگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی مشترکہ عسکری تربیت میں بری فوج کے چارسوپچاسی کیڈٹ ، پاک بحریہ کے ایک سوگیارہ اورپاکستان ائیرفورس کے بیالیس کیڈٹس شامل تھے۔ مشترکہ تربیت کا یہ پروگرام مسلح افواج کے درمیان تعاون
READ MORE
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کے امریکہ کے دورے کا مقصد امریکی سیاست دانوں کے ساتھ تعاون کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف ایک موثر حکمت عملی مرتب کرنا ہے ۔ امریکہ کے علاقے ہوسٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امریکی کانگریس کے ارکان کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی کھلاڑیوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں سنوکر چیمپئن محمد آصف سے ملاقات میں کہا کہ نوجوان اتھلیٹ دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے
READ MORE
منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے ملک میں شرح خواندگی میں اضافے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشترکہ کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے اڑان پاکستان منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ وزیر منصوبہ بندی نے
READ MORE