صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

سینٹ نے آج متفقہ طورپر ایک قرارداد منظور کی جس میں تمام اقلیتوں کے آئینی’ قانونی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ان کے وقار’ تحفظ اور ملک کے شہری کے طور پر ان کی مساوی حیثیت کو یقینی بنایاگیاہے۔ یہ قرارداد سینیٹر دنیش کمار نے پیش کی
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سو میگاواٹ کا شمسی توانائی کامنصوبہ ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ آج (منگل ) کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے لئے سومیگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ وزیراعظم نے
READ MORE
صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملک میں اقلیتوں کے مساوی حقوق اور مذہبی آزادی کی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ آج (پیر) اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پراپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان زندگی کے ہرشعبے میں اقلیتوں کی ناقابل فراموش خدمات کو قومی
READ MORE
گلگت کے دنور نالے کی آبی گزرگاہ کی بحالی کے کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ رضا کار مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور گلگت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری’ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیراعلیٰ گلگت
READ MORE
دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی عزت و وقار کا سرچشمہ اور دیگر پاکستانیوں کی طرح پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بیرون ملک پاکستانی “برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین” ہے۔ فیلڈ
READ MORE
جنوبی وزیرستان(اپر) کے شہر سپنکئی رغزئی میں محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا ایک تاریخی اور اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساوتھ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخواہ (ساوتھ) کی دیر پا امن کیلئے قربانیوں کو زبردست
READ MORE