خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
دی جھنگ ٹائمز

Category: کھیل

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کا کرکٹ کے فروغ کیلئےمزید اقدامات کرنے پراتفاق
کھیل

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کا کرکٹ کے فروغ کیلئےمزید اقدامات کرنے پراتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے فروغ کیلئے مزید اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور متحدہ عرب…

23 December 2024
بتیسویں قومی ہینڈبال چیمپئن شپ کا بہاولپور میں آغاز
کھیل

بتیسویں قومی ہینڈبال چیمپئن شپ کا بہاولپور میں آغاز

بتیسویں قومی ہینڈبال چیمپئن شپ کا بہاولپور میں آغاز ہوگیا ہے۔ پاک فوج اور پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے تعاون سے افتتاحی تقریب بہاولپور ڈرنگ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان بھر سے دس…

23 December 2024
ون ڈے سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے میچ کا کھیل جاری
کھیل

ون ڈے سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے میچ کا کھیل جاری

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرےایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کیپ ٹائون میں جاری ۔ جنوبی افریقہ کی پاکستان کو ٹاس جیت کر بیتنگ کی دعوت۔23 اوورز میں پاکستان نے 2 کھیلاڑیوں کے…

19 December 2024
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں