
پاکستان میں جنگلات کا بحران ایک اہم مسئلہ ہے ۔پاکستان کو عالمی سطح پر جنگلات کے لحاظ سے ایک کمزور ملک سمجھا جاتا ہے۔ ملک کے کل رقبے کا صرف پانچ فیصد سے تھوڑا زیادہ حصہ جنگلات پر مشتمل ہے، جو ایشیا میں سب سے کم شرحوں میں سے ایک ہے۔ اس محدود جنگلاتی کوریج کے باوجود، آبادی میں اضافہ اور توانائی کی ضروریات کی وجہ سے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
READ MORE