728 x 90

آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس نے فتح حاصل کرلی

آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس نے فتح حاصل کرلی

دوحہ میں کھیلی جانے والی آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال’ محمد آصف اور محمد حسنین نے سٹیج ٹو کے مقابلوں میں فتح حاصل کرلی ہے۔ اسجد اقبال نے چین کے سی اے او زے ای ‘ محمد آصف نے بحرین کے حبیب صبوح اور محمد حسنین نے مصر

دوحہ میں کھیلی جانے والی آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال’ محمد آصف اور محمد حسنین نے سٹیج ٹو کے مقابلوں میں فتح حاصل کرلی ہے۔

اسجد اقبال نے چین کے سی اے او زے ای ‘ محمد آصف نے بحرین کے حبیب صبوح اور محمد حسنین نے مصر کے ایشم شاوقی کو شکست دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos