آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اگلے ماہ کی ستائیس تاریخ کو ہوں گے۔ آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر غلام مصطفی مغل نے مظفرآباد میں اخباری کانفرنس کے دوران انتخابی شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی رواں ماہ کی 9 سے 19
آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اگلے ماہ کی ستائیس تاریخ کو ہوں گے۔
آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر غلام مصطفی مغل نے مظفرآباد میں اخباری کانفرنس کے دوران انتخابی شیڈول کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی رواں ماہ کی 9 سے 19 تاریخ تک ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرا سکتے ہیں۔
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *