توانائی کے وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے ہدایت کی ہے کہ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ تک جمع کرائی گئی نیٹ میٹرنگ کی درخواستوں پر پرانے ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے۔ اس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔ آٹھ فروری تک کے الیکٹرک سمیت تمام
توانائی کے وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے ہدایت کی ہے کہ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ تک جمع کرائی گئی نیٹ میٹرنگ کی درخواستوں پر پرانے ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے۔
اس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔
آٹھ فروری تک کے الیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کو مجموعی طور پر پانچ ہزار ایک سو پینسٹھ درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *