728 x 90

آپریشن غضب لِلحق: 464 افغان طالبان ہلاک، 665 سے زائد زخمی

آپریشن غضب لِلحق: 464 افغان طالبان ہلاک، 665 سے زائد زخمی

سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے 464 کارندوں کوہلاک کیا ہے جبکہ 665 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑنے آپریشن غضب لِلحق کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تازہ اعدادوشمار بتاتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کی 188 چوکیاں تباہ کردی گئی ہیں جبکہ 31 چوکیوں

سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے 464 کارندوں کوہلاک کیا ہے جبکہ 665 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑنے آپریشن غضب لِلحق کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تازہ اعدادوشمار بتاتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کی 188 چوکیاں تباہ کردی گئی ہیں جبکہ 31 چوکیوں پرقبضہ کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 192 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپخانہ بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

عطااللہ تارڑ نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں میں افغانستان کے 56 مقامات کو موثر اندازمیں نشانہ بنایا گیا۔

پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب فضائی کارروائی میں افغانستان کے صوبہ ننگرہارمیں خوگیانی بیس کو تباہ کردیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos