آپریشن غضب لِلحق کے دوران اب تک پانچ سو ستائیس افغان طالبان کارندے ہلاک جبکہ سات سو پچپن سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی جانب سے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی تازہ معلومات کے مطابق دو سو سینتیس چوکیاں تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ مزید
آپریشن غضب لِلحق کے دوران اب تک پانچ سو ستائیس افغان طالبان کارندے ہلاک جبکہ سات سو پچپن سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی جانب سے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی تازہ معلومات کے مطابق دو سو سینتیس چوکیاں تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ مزید اڑتیس چوکیوں پر قبضہ کر کے انہیں ہماری سکیورٹی فورسز نے تباہ کر دیا۔
آپریشن کے دوران دو سو سے زائد ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپخانے بھی تباہ کئے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ افغانستان بھر میں باسٹھ مقامات کو فضائی کارروائی کے ذریعے موثر طور پر نشانہ بنایاگیا۔

















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *