728 x 90

احمد پور سیال: پیر عبدالرحمٰن میں سکول جاتے ہوئےفائرنگ سے 2 بچیاں زخمی، ریسکو

احمد پور سیال: پیر عبدالرحمٰن میں سکول جاتے ہوئےفائرنگ سے 2 بچیاں زخمی، ریسکو

احمد پور سیال کے علاقہ پیر عبدالرحمٰن میں سکول جاتے ہوئےفائرنگ سے 2 بچیاں زخمی ہوگئیں، احمد پور سیال کے علاقے پیر عبدالرحمٰن میں سکول جاتے ہوئے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں دو کم عمر بچیاں زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رکشہ میں سوار 14 سالہ عاصمہ کو نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کا

احمد پور سیال کے علاقہ پیر عبدالرحمٰن میں سکول جاتے ہوئےفائرنگ سے 2 بچیاں زخمی ہوگئیں،

احمد پور سیال کے علاقے پیر عبدالرحمٰن میں سکول جاتے ہوئے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں دو کم عمر بچیاں زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رکشہ میں سوار 14 سالہ عاصمہ کو نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر اس کے ساتھ موجود 7 سالہ صدف بھی زخمی ہوگئی۔

لواحقین کے مطابق واقعہ کا پسِ منظر مبینہ رشتے کے تنازع سے جڑا ہوا ہے، جس میں ایک لڑکے کی جانب سے 14 سالہ عاصمہ کو نشانہ بنایا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد صدف کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا، جبکہ عاصمہ کی تشویشناک حالت کے باعث اسے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos