728 x 90

ادارہ شماریات نے عوام کیلئے اعدادوشمارتک رسائی کیلئے نئی ویب سائٹ ڈیش بورڈ متعارف کروادی

ادارہ شماریات نے عوام کیلئے اعدادوشمارتک رسائی کیلئے نئی ویب سائٹ ڈیش بورڈ متعارف کروادی

ادارہ شماریات نے عوام کے لئے اعدادوشمارتک رسائی میں اضافے کے لئے نئی ویب سائٹ اور ڈیش بورڈ متعارف کروائے ہیں۔ منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے آن لائن سہولت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نےDate fest 2025-Numbers to Lives کانفرنس کے انعقاد کابھی اعلان کیا جو آئندہ ماہ کی گیارہ

ادارہ شماریات نے عوام کے لئے اعدادوشمارتک رسائی میں اضافے کے لئے نئی ویب سائٹ اور ڈیش بورڈ متعارف کروائے ہیں۔

منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے آن لائن سہولت کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نےDate fest 2025-Numbers to Lives کانفرنس کے انعقاد کابھی اعلان کیا جو آئندہ ماہ کی گیارہ اور بارہ تاریخ کو منعقد ہوگی جس میں نوجوان، تعلیمی ادارے اور سول سوسائٹی کے افراد شرکت

کریں گے اور ڈیٹا سے متعلق نئے خیالات اور ایجادات سے آگاہ کریںگے۔

احسن اقبال نے کہا کہ فیصلہ سازی ،منصوبہ بندی اورپالیسی سازی کے لئے درست اور قابل اعتمادڈیٹا ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ڈیٹا تک آسان رسائی سے پالیسی ساز بہتر اور باخبر فیصلے کر سکیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos