نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِخارجہ ہاکان فدان اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پربات چیت کی اور پاک افغان سرحد کے ساتھ موجودہ صورتحال سمیت خطے کی حالیہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بلا اشتعال افغان جارحیت کا منہ توڑ
نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِخارجہ ہاکان فدان اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پربات چیت کی اور پاک افغان سرحد کے ساتھ موجودہ صورتحال سمیت خطے کی حالیہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بلا اشتعال افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور پاک فوج نے اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے آپریشن غضب للحق کے تحت کامیاب فضائی کارروائیاں کیں۔
انہوں نے خطے میں امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا اور بدلتی ہوئی صورتحال میں قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *