فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں دانستہ اپنی کارروائیاں تیز کر رہا ہے اور ضروری امداد کی فراہمی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں پیدا کررہا ہے۔ ادارے کے کمشنر جنرل فلپ لازرانی نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے اجلاس
فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں دانستہ اپنی کارروائیاں تیز کر رہا ہے اور ضروری امداد کی فراہمی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں پیدا کررہا ہے۔
ادارے کے کمشنر جنرل فلپ لازرانی نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت ادارے کے مینڈیٹ اور اس کی کارروائیوں کا تحفظ ضروری ہے اور یہ لاکھوں فلسطینیوں کی بقا کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *