اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی کارروائی میں بنیادی غلطیاںکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بات پر یقین کرنے کی مضبوط وجوہات ہیں کہ اسرائیل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی کارروائی میں بنیادی غلطیاںکیں۔
انہوں نے کہا کہ اس بات پر یقین کرنے کی مضبوط وجوہات ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
انتونیو گوتریس نے اسرائیل کو شہریوں کی ہلاکتوں اور غزہ کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *