اقوام متحدہ کے ثقافت اور تعلیم کے ادارے یونیسکو نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کی افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگ کے دوران تاریخی مقامات کے تحفظ کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بیان تہران میں واقع تاریخی ”گلستان پیلس” کو پہنچنے والے نقصان کے بعد سامنے آیا جو یونیسکو کے
اقوام متحدہ کے ثقافت اور تعلیم کے ادارے یونیسکو نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کی افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگ کے دوران تاریخی مقامات کے تحفظ کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یہ بیان تہران میں واقع تاریخی ”گلستان پیلس” کو پہنچنے والے نقصان کے بعد سامنے آیا جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مقام ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *