728 x 90

اسرائیلی کابینہ کی مغربی کنارے پرآبادکاری کیلئے اضافی اقدامات کی منظوری

اسرائیلی کابینہ کی مغربی کنارے پرآبادکاری کیلئے اضافی اقدامات کی منظوری

اسرائیلی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے پراپنے قبضے کوسخت کرنے اورآبادکاروں کیلئے زمین کی خریداری مزید آسان بنانے کے اضافی اقدامات کی منظوری دی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارہ اُن علاقوں میں شامل ہے جن پرمشتمل ایک آزادریاست کے قیام کیلئے فلسطینی جدوجہد کررہے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے کازیادہ ترعلاقہ اسرائیلی فوج کے قبضے

اسرائیلی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے پراپنے قبضے کوسخت کرنے اورآبادکاروں کیلئے زمین کی خریداری مزید آسان بنانے کے اضافی اقدامات کی منظوری دی ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارہ اُن علاقوں میں شامل ہے جن پرمشتمل ایک آزادریاست کے قیام کیلئے فلسطینی جدوجہد کررہے ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کازیادہ ترعلاقہ اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہے اوراس کے کچھ حصے فلسطینی اتھارٹی کی عملداری میں ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos