728 x 90

اسلام آباد میں امریکہ،ایران مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز

اسلام آباد میں امریکہ،ایران مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز

اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں پاکستان اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس اہم سفارتی پیش رفت کے دوران وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو اہم عالمی رہنماؤں کی جانب سے متعدد ٹیلیفون کالز موصول ہوئیں۔ وزیرِاعظم سے قطر کے امیر،شاہ بحرین،لبنان اور اٹلی کے وزرائے اعظم، آسٹریا

اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں پاکستان اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اس اہم سفارتی پیش رفت کے دوران وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو اہم عالمی رہنماؤں کی جانب سے متعدد ٹیلیفون کالز موصول ہوئیں۔

وزیرِاعظم سے قطر کے امیر،شاہ بحرین،لبنان اور اٹلی کے وزرائے اعظم، آسٹریا اور جرمنی کے چانسلر نے رابطہ کیا۔

عالمی رہنماؤں نے گفتگو کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد دی۔

پاکستان کی سفارتی کاوشوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں کلیدی کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos