728 x 90

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے انتخابات 15 فروری کو ہوں گے

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے انتخابات 15 فروری کو ہوں گے

دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومت کیلئے انتخابات اگلے سال پندرہ فروری کو ہوں گے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند امیدوار رواں ماہ کی بائیس سے ستائیس تاریخ تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست اس ماہ کی

دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومت کیلئے انتخابات اگلے سال پندرہ فروری کو ہوں گے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند امیدوار رواں ماہ کی بائیس سے ستائیس تاریخ تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست اس ماہ کی انتیس تاریخ کو شائع کی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos