جنیوا: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق، وولکر ترک نے کہا ہے کہ مسلم مخالف نفرت تشدد، اخراج اور خوف کو ہوا دیتی ہے اور اس کا بھرپور مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا
جنیوا: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق، وولکر ترک نے کہا ہے کہ مسلم مخالف نفرت تشدد، اخراج اور خوف کو ہوا دیتی ہے اور اس کا بھرپور مقابلہ کرنا ضروری ہے۔
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
انہوں نے حکومتوں، کاروباری اداروں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر زور دیا کہ وہ اس نفرت کے خلاف عملی اقدامات کریں اور امن، احترام اور انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہوں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *