خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
بین الاقوامی

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاری

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاری ہے اور کئی صوبوں میں حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ افغانستان فریڈم فرنٹ، یونائیٹڈ فرنٹ اور نیشنل فرنٹ فار انڈیپنڈنس سمیت طالبان مخالف مسلح…

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاری

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاری ہے اور کئی صوبوں میں حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

افغانستان فریڈم فرنٹ، یونائیٹڈ فرنٹ اور نیشنل فرنٹ فار انڈیپنڈنس سمیت طالبان مخالف مسلح گروپوں نے مختلف صوبوں میں تازہ حملوں اور ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق صوبہ کنڑ کے دارالحکومت اسدآباد میں طالبان کی ایک چوکی پر حملے میں ایک طالبان جنگجو ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق صوبہ زابل میں ایک ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران طالبان حکومت کا خفیہ اہلکار ہلاک ہوگیا۔

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے یہ دعوی بھی کیا کہ صوبہ کاپیسا کے ضلع تگاب میں کمانڈو کارروائی کے دوران طالبان فورسز کا ایک اہم کمانڈر ملا ثمر گل ہلاک ہوگیا۔

نیشنل فرنٹ فار انڈیپنڈنس کے مطابق صوبہ کابل کے ضلع پغمان میں ایک ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران طالبان گروپ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں