728 x 90

افغانستان کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے189 رنز کا ہدف

افغانستان کا متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے189 رنز کا ہدف

شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ ابراہیم زدران نے 63 اور صدیق اللہ اٹل نے54 رنز بنائے۔

شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔

ابراہیم زدران نے 63 اور صدیق اللہ اٹل نے54 رنز بنائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos