728 x 90

افواج پاکستان کی افغان طالبان،فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثرکارروائیاں جاری

افواج پاکستان کی افغان طالبان،فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثرکارروائیاں جاری

آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف افواج پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک ، افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور

آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف افواج پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک ، افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

پاک فوج نے افغان طالبان کے زیر قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ 73 ملی میٹر HGL-9 ہیوی گرنیڈ لانچرز قبضے میں لے لئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos