728 x 90

اقوام متحدہ کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

اقوام متحدہ کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

اقوام متحدہ نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی تعمیرنو کے لئے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصر میں شرم الشیخ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈی نیٹرٹام فلیچر نے کہا کہ یہ رقم دوسالہ جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے خوراک، پانی، صحت اور پناہ

اقوام متحدہ نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی تعمیرنو کے لئے ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مصر میں شرم الشیخ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈی نیٹرٹام فلیچر نے کہا کہ یہ رقم دوسالہ جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے خوراک، پانی، صحت اور پناہ گاہ کی فراہمی سمیت غزہ کی پٹی میں امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے میں مدد دیں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos