728 x 90

اقوام متحدہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے امداد کا اعلان

اقوام متحدہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے امداد کا اعلان

اقوام متحدہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی امداد کیلئے چھ لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک نے بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ پاکستانی حکام اقوام متحدہ اور مقامی شراکت داروں کی معاونت سے مناسب اقدامات

اقوام متحدہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی امداد کیلئے چھ لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک نے بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ پاکستانی حکام اقوام متحدہ اور مقامی شراکت داروں کی معاونت سے مناسب اقدامات کررہے ہیں۔

توقع ہے کہ اقوام متحدہ کے حکام کی ایک ٹیم سیلاب سے ہونے والے نقصانات کاجائزہ لینے کیلئے کل ایک سروے کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos