اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو امداد پہنچانے میں اب بھی اسرائیل کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ عالمی خوراک پروگرام کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دوسرحدی راہداریوںزکیم اور اریزکی مسلسل بندش کے باعث ابھی تک تباہ حال غزہ کے
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو امداد پہنچانے میں اب بھی اسرائیل کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
عالمی خوراک پروگرام کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دوسرحدی راہداریوںزکیم اور اریزکی مسلسل بندش کے باعث ابھی تک تباہ حال غزہ کے مختلف حصوں
کے لئے امداد کی فراہمی شروع نہیں ہوسکی جہاں سنگین انسانی صورتحال کاسامناہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *