اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں ہر ممکن صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے نیو یارک میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انتونیو گوتریس نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ یہ بات
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں ہر ممکن صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔
سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے نیو یارک میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انتونیو گوتریس نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ یہ بات یقینی بنائیں کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پہلگام مسلح حملے کے بعد حالات مزید خراب نہ ہوں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *