الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام سینکڑوں ضرورت مند مستحق افراد میں بستر تقسیم کیے گئےڈاکٹر سہیل فاروق صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن پورا سال ہر لمحہ دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل رہتی ہے جسکی وجہ سے ہزاروں لوگ مختلف پراجیکٹس سے مستفید ہوتے ہیں ہم جھنگ کے اہل
الخدمت فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام سینکڑوں ضرورت مند مستحق افراد میں بستر تقسیم کیے گئے
ڈاکٹر سہیل فاروق صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن پورا سال ہر لمحہ دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل رہتی ہے جسکی وجہ سے ہزاروں لوگ مختلف پراجیکٹس سے مستفید ہوتے ہیں ہم جھنگ کے اہل خیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ بھی جھنگ کے ضرورت مندوں کی بہتری کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کا ساتھ دیں
تقریب میں فرید احمد مگھیانہ سرپرست اعلیٰ الخدمت فاونڈیشن ڈسٹرکٹ جھنگ ، اظہر عباس عادل چیرمین الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ، طارق صابری نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ، رانا محمد مقتدر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ، ارشاد جان ، منیب فاروق، چوھدری عبدالغفور ، علی سفیان انصاری فوکل پرسن،
ملک عمیر، شہباز نجمی، ملک اکرام، منظور ساقی، غلام محی الدین شاہ اور دیگر معززین شہر موجود تھے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *