خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
سیاست

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سے مخصوص نشستوں سے متعلق ابہام کا خاتمہ ہوگا،بلال اظہر کیانی

پائیدار ترقی اہداف کے حوالے سے قومی پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنونیر بلا ل اظہر کیانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انتخابات دوسرے ترمیمی بل دوہزار چوبیس سے ابہام…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سے مخصوص نشستوں سے متعلق ابہام کا خاتمہ ہوگا،بلال اظہر کیانی

پائیدار ترقی اہداف کے حوالے سے قومی پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنونیر بلا ل اظہر کیانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انتخابات دوسرے ترمیمی بل دوہزار چوبیس سے ابہام کا خاتمہ ہوگا اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے زیادہ وضاحت آئے گی۔

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کیس میں فریق نہیں تھی مگر اسے ریلیف دیا گیا۔

ایک سوال کے جواب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی ہے اور حکومت اس ضروری بل کی حمایت کرنے پر قانون سازوں کی مشکور ہے۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ سینیٹ بھی اس بل کی منظوری دے گی جس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں