728 x 90

الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کےاشتراک سے شناختی کارڈ / ووٹ رجسٹریشن کی مہم کا آغاز.

الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کےاشتراک سے شناختی کارڈ / ووٹ رجسٹریشن کی مہم کا آغاز.

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جھنگ اور نادرا کے اشتراک سے ماہ اگست 2025 کے لیے شناختی کارڈ کے انداراج ( خصوصاً خواتین کے لیے MRV شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں 12 اگست 2025 کو ضلع جھنگ کے چک نمبر 215 جے بی، یونین

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جھنگ اور نادرا کے اشتراک سے ماہ اگست 2025 کے لیے شناختی کارڈ کے انداراج ( خصوصاً خواتین کے لیے MRV شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں 12 اگست 2025 کو ضلع جھنگ کے چک نمبر 215 جے بی، یونین کونسل نمبر 12، تحصیل جھنگ میں پہلی MRV بھیجی گئی ۔ اس مہم کی بدولت ایسے پسماندہ علاقے جہاں خواتین شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قاصر تھیں، وہاں مہم کا آغاز کر کے شناختی کارڈ کے حصول کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع بھر کی عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس مہم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے شناختی کارڈ بنوائیں ۔ عوام الناس سے مزید گزارش ہے کہ ایسے پسماندہ علاقوں کی نشاندہی کے لیے دفتر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جھنگ میں درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں تاکہ وہاں پر جلد از جلد نادرا کی خصوصی ٹیم بھجوائی جاسکے۔ مزید معلومات کے لیے شہری ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے فون نمبر 0479200156 پر رابطہ کریں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos