728 x 90

امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے۔ وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنالیاہے اورایرانی حکومت بھی بات چیت کی خواہشمندہے۔ مشرق وسطیٰ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹ کاف نے کہاکہ دونوں ملکوں کے وفودکے

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیارہے۔

وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنالیاہے اورایرانی حکومت بھی بات چیت کی خواہشمندہے۔

مشرق وسطیٰ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹ کاف نے کہاکہ دونوں ملکوں کے وفودکے درمیان ملاقات اگلے ہفتے متوقع ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos